قائداعظم کے پاؤں دیکھ کر پیر نے کیا پیشگوئی کی تھی؟ سوانح حیات ’’جناح کری ایٹر آف پاکستان‘‘ کے رائٹر کااہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج قائداعظم محمد علی جناح کا 71 واں یومِ وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔سوانح حیات جناح کری ایٹر آف پاکستان کے رائٹر ہیکٹر بولیتھو کے مطابق جناح کے سیدھے پیر پر پیدائشی نشان دیکھ کر ایک پیر نے پیش گوئی کی تھی کہ یہ لڑکا برصغیر کا بےتاج بادشاہ ہوگا۔… Continue 23reading قائداعظم کے پاؤں دیکھ کر پیر نے کیا پیشگوئی کی تھی؟ سوانح حیات ’’جناح کری ایٹر آف پاکستان‘‘ کے رائٹر کااہم انکشاف