بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری افسران و ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب نے سرکاری افسروں اور ملازمین کی بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین اور افسروں کی بیرون ملک رخصت پر پابندی 28اکتوبر2019 کو لگائی گئی تھی۔ طاہر خورشید پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلی نے بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ کی کاپی سیکرٹری آئی اینڈ سی، ایڈیشنل سیکرٹری کوآرڈی نیشن وزیر اعلی سیکرٹریٹ اور پرائیوریٹ سیکرٹری برائے وزیر اعلی (کوآر ڈی نیشن)کو بھی ارسال کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…