جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف اور شہبازشریف کی روانگی،قیادت اب کون کرے گا؟مسلم لیگ ن نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، پارٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی واپسی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت کو دیکھتے ہوئے ہو گی۔نجی ٹی ووی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی کو اجتماعی قیادت کے تحت چلایا جائے گا جبکہ پارلیمانی ایڈوائزری گروپ پارٹی کے پارلیمانی اور

تنظیمی امور دیکھے گا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سینئرز رہنما راجہ ظفر الحق، رانا تنویر، سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق شامل ہیں۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت مستحکم ہونے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف واپس آئیں گے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی ایڈوائزری گروپ فیصلے کرنے کا مجاز ہوگا، پارٹی قیادت کو آئندہ سال انتخابی ماحول بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…