پنجاب کی بیورو کریسی میں تبادلو ں کا جھکڑ ، عثمان بزدار کے دو قریبی رشتہ دار بھی محفوظ نہ رہ سکے
لاہور (آن لائن) پنجاب کی بیورو کریسی میں چلنے والے تبادلوں کے جھکڑ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دو قریبی رشتہ دار بھی محفوظ نہ رہ سکے۔ جس کے نتیجے میں چیف سیکرٹری پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب کے گریڈ 22 کے فسٹ کزن ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب اعجاز احمد جعفر کو عہدے سے ہٹادیا… Continue 23reading پنجاب کی بیورو کریسی میں تبادلو ں کا جھکڑ ، عثمان بزدار کے دو قریبی رشتہ دار بھی محفوظ نہ رہ سکے











































