پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

جھوٹ بولنے پر عمران خان اور شہر یار آفریدی کیخلاف مقدمہ، دھماکہ خیز اعلان کردیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنمامحمد زبیر نے کہاہے کہ رانا ثنااللہ کے کیس کو دیکھا جائے تو شہریار آفریدی اس سلسلے میں مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں اور قسمیں کھا رہے ہیں، اصل کیس تو شہریا ر آفریدی اور عمران خان کے خلاف چلنا چاہئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ پچھلے دو تین دن سے حکومت کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، رانا ثنااللہ کے کیس کو دیکھا جائے تو شہریار آفریدی اس سلسلے میں مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں اور قسمیں کھا رہے ہیں، اصل کیس تو

شہریا ر آفریدی اور عمران خان کے خلاف چلنا چاہئے۔محمد زبیر کاکہنا تھا کہ اے این ایف کے چیف کاکیا تعلق ہے کہ وہ جاکر وزیر اعظم کو کیس کی تفصیلات بتائے، قانون کی بات کرنیوالے، خود قانون کااحترام نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ڈیڑھ سال سے حکومت کے فاشزم کا سامنا کررہے ہیں، ہمارے ساتھ جو حربے استعمال کئے جارہے ہیں، یہ حربے تو مارشل لاکے دوران بھی استعمال نہیں کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کو استعمال کرکے اپوزیشن کوہر طرح سے ڈرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…