ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مجاہد فورس میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی)پاک آرمی کی سیمی ایکٹیویٹیڈ مجاہد بٹالین کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی کی سیمی ایکٹیویٹیڈ مجاہد بٹالین پنوعاقل کینٹ میں بطور سپاہی کی عارضی/مستقل بنیادوں پر بھرتی 6جنوری سے 11جنوری 2020تک ہو رہی ہے۔ تعلیمی قابلیت کم از کم مڈل پاس،

میٹرک یا زائد پڑھے لکھے لوگوں کو ترجیح دی جائیگی، عمر 18سے 30سال قد 5فوٹ 4انچ رکھنے والے حضرات اہل ہونگے۔ بھرتی کے سلسلے میں معلومات کیلئے03008021190، 03467979594 یا8400-35317پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…