مریم نواز کی بیرون ملک جانیکی کی درخواست ، عدالت سے اہم خبر
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک جانے کیلئے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہو ر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی… Continue 23reading مریم نواز کی بیرون ملک جانیکی کی درخواست ، عدالت سے اہم خبر











































