جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی فنڈنگ کیس،ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی سن لی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن میں زیرالتوا پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تفصیلات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا ہدایت کی ۔

عدالت نے ثقلین حیدر اعوان کے لا آفیسر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی ۔پی ٹی آئی کو 2017 میں اسی عدالت میں دائر درخواست کی تفصیلات جمع کرانے کی اجازت بھی مل گئی ۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے 10 اکتوبر کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے،مرکزی کیس 20 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…