منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی کو بنی گالہ جبکہ وزیر اعلیٰ ہائوس کوکس شہر سے کنٹرول کیا جارہاہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب آپ کے نئے لیڈر عمران خان نے تین ماہ ڈی چوک میں جو تماشہ لگایا وہ آج بھی پوری قوم کو یاد ہے،آپ کو پنجاب کا کوئی وزیر بھی وزیر اعلی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اراضی ریکارڈ سینٹر کے ملازمین 8روز سے دھرنہ دئیے ہوئے ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی،احتجاج کے باعث شہر میں ٹریفک کا

نظام درہم برہم ہو گیا ہے،حکومت کی بے حسی بتارہی ہے کہ ان کو عوامی اور قومی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ۔عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو بنی گالہ سے کنٹرول کیا جا رہا ہے اور وزیر اعلی ہائوس کو لودھراں سے کنٹرول کیا جا رہا ہے،حکومتی اتحاد میں درڑائیں پڑ چکی ہیں ،اتحادیوں کے راستے جلد جدا ہونے والے ہیں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسمبلیاں بے توقیر ہوئی ہیں،ملک آرڈیننس سے چل رہا ہے اور اسمبلیاں وٹس ایپ پر چل رہی ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…