اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

حکومت کے استعفے سے پہلے مذاکرات نہیں ہو سکتے، حکومتی پیشکش پر مولانا فضل الرحمان نے کھری کھری سنا دیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

حکومت کے استعفے سے پہلے مذاکرات نہیں ہو سکتے، حکومتی پیشکش پر مولانا فضل الرحمان نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش کو مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ استعفے سے پہلے مذاکرات نہیں ہوسکتے جبکہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کااعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا… Continue 23reading حکومت کے استعفے سے پہلے مذاکرات نہیں ہو سکتے، حکومتی پیشکش پر مولانا فضل الرحمان نے کھری کھری سنا دیں

بلاول بھٹو نے حکومت کے خاتمے کے لئے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

بلاول بھٹو نے حکومت کے خاتمے کے لئے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے خاتمے کے لئے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دے گی، ایک سازش کے تحت اداروں سے بیروزگار کیا جا رہا ہے، زراعت اور صنعت کے شعبوں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، بلاول بھٹو نے تحریک انصاف… Continue 23reading بلاول بھٹو نے حکومت کے خاتمے کے لئے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

عدالت نے سلمان شہباز کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

عدالت نے سلمان شہباز کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے تمام اثاثے اور جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے سماعت کی۔ نیب کی جانب سے سلمان شہباز کی جائیداد قرقی کیے جانے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔جس میں کہا… Continue 23reading عدالت نے سلمان شہباز کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا

اپوزیشن جماعتوں کی بات سننے اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت آخر کار مان گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

اپوزیشن جماعتوں کی بات سننے اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت آخر کار مان گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے خلیج فارس میں امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے سعودی عرب اور ایران کی اعلی قیادت کے ساتھ بات چیت کی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے ایران کے ایک روزہ دورے کے بعد سعودی عرب کی اعلی قیادت کے ساتھ… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کی بات سننے اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت آخر کار مان گئی

ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ترکی کے صدر طیب اردگان کا متوقع دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے۔اہم سفارتی ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردگان جو 23اکتوبر کو سرکاری دورے پر پاکستان آرہے تھے تاہم ترکی اور شام کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے اب طیب اردگان کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ذرائع کا… Continue 23reading ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا

تاجروں کا ہنگامی اجلاس، ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

تاجروں کا ہنگامی اجلاس، ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(آن لائن)کراچی سندھ تاجر اتحاد کا ہنگامی اجلاس، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے چیئرمین خواجہ سلیمان، صدر کاشف چودھری، جنرل سیکرٹری عبدلاقیوم آغاسمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت، تنظیم تاجران کے رہنماؤں نے بھی ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں 2 روزکے لیے بند کرنے کی دھمکی دے دی۔اس موقع پر کراچی سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین… Continue 23reading تاجروں کا ہنگامی اجلاس، ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

گندم کی بوری پر 1100 کا ریکارڈ اضافہ،عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی دیدی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

گندم کی بوری پر 1100 کا ریکارڈ اضافہ،عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی دیدی گئی

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں 100 کلو گندم کی بوری پر 1100 سو روپے تک کا ریکارڈ اضافہ۔ذخیرہ اندوز بے قابو۔حکومتی رٹ کو چیلنج۔گندم کے نرخوں میں اضافہ کے بعد آٹا کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ۔ہولسیل میں 54 سے 56 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔بار۔بار نشاندہی کے باوجود ذخیرہ… Continue 23reading گندم کی بوری پر 1100 کا ریکارڈ اضافہ،عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی دیدی گئی

معیشت 13 فیصد تنزلی کے بعد آخری نمبروں پر ہے، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر، حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر لگا دی، سراج الحق نے کھری کھری سنا دیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

معیشت 13 فیصد تنزلی کے بعد آخری نمبروں پر ہے، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر، حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر لگا دی، سراج الحق نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قوم سے جھوٹ بولنے پر حکمرانوں سے معافی کا مطالبہ کیاہے اور کہاہے کہ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر دینے کے وعدوں سے مکر کر حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔ دیانتداری کا راگ الاپنے… Continue 23reading معیشت 13 فیصد تنزلی کے بعد آخری نمبروں پر ہے، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر، حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر لگا دی، سراج الحق نے کھری کھری سنا دیں

حمزہ شہباز اور ایس پی کے مابین تلخ کلامی کس بات پر ہوئی؟ لیگی کارکن بھی آپے سے باہر ہو گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

حمزہ شہباز اور ایس پی کے مابین تلخ کلامی کس بات پر ہوئی؟ لیگی کارکن بھی آپے سے باہر ہو گئے

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی جبکہ مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورکر لی گئی،کمرہ عدالت کی طرف جاتے ہیں حمزہ… Continue 23reading حمزہ شہباز اور ایس پی کے مابین تلخ کلامی کس بات پر ہوئی؟ لیگی کارکن بھی آپے سے باہر ہو گئے