ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں پہلی بار ہندو خاتون پولیس میں بھرتی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

پاکستان میں پہلی بار ہندو خاتون پولیس میں بھرتی

کراچی (آن لائن)ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی پشپا کْماری سندھ پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر بن گئیں۔گزشتہ روز پبلک سروس کمیشن کے آنے والے نتائج میں پشپا کْماری کامیاب اْمیدواروں میں شامل تھیں، اِس امتحان میں کامیابی کے بعد وہ سندھ پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر بھرتی ہوگئی ہیں۔

زرداری جیل میں اے سی کیلئے بے تاب وکیل نے بھاگ دوڑ شروع کردی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

زرداری جیل میں اے سی کیلئے بے تاب وکیل نے بھاگ دوڑ شروع کردی

اسلام آباد (اے پی پی)آصف زرداری جیل میں اے سی کے لیے بے تاب، وکیل نے بھاگ دوڑ شروع کردی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج راجا جواد عباس حسن نے سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو 1999ء میں بھی… Continue 23reading زرداری جیل میں اے سی کیلئے بے تاب وکیل نے بھاگ دوڑ شروع کردی

فواد چوہدری کا چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان،گھر کا کوڑا کرکٹ پھینکنے کی بجائے اس میں ڈال کر گیس بنائی جاسکتی ہے پلانٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟ جانئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

فواد چوہدری کا چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان،گھر کا کوڑا کرکٹ پھینکنے کی بجائے اس میں ڈال کر گیس بنائی جاسکتی ہے پلانٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اصلاحات لانے کی اپنی روش کو برقرار رکھتے ہوئے گھریلو استعمال کے لیے چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک گیزر کے… Continue 23reading فواد چوہدری کا چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان،گھر کا کوڑا کرکٹ پھینکنے کی بجائے اس میں ڈال کر گیس بنائی جاسکتی ہے پلانٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟ جانئے

15 ملین ڈالر تو دور کی بات ہم5 ٹکے نہ دیں، جیل میں قید نواز شریف کو کونسی بڑی کامیابی مل چکی ہے؟ کیپٹن (ر)صفدر نےبتا دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

15 ملین ڈالر تو دور کی بات ہم5 ٹکے نہ دیں، جیل میں قید نواز شریف کو کونسی بڑی کامیابی مل چکی ہے؟ کیپٹن (ر)صفدر نےبتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کہناہے کہ ملک میں جلد حقیقی تبدیلی آ جائے گی۔ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کامیاب ہو گا۔انہوں نے کہا جو ڈیل اور 15 ملین ڈالر دینے کی بات کر رہے ہیں ان کو ہم پانچ ٹکے نہ دیں۔انہوں نے کہا کہ اگر… Continue 23reading 15 ملین ڈالر تو دور کی بات ہم5 ٹکے نہ دیں، جیل میں قید نواز شریف کو کونسی بڑی کامیابی مل چکی ہے؟ کیپٹن (ر)صفدر نےبتا دیا

صلاح الدین کے جسم پر گرم استری کے نہیں بلکہ فارنزک سائنس ایجنسی کیلئے لئے گئے جلد کے نمونوں کے نشان ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل تصویروں کی اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

صلاح الدین کے جسم پر گرم استری کے نہیں بلکہ فارنزک سائنس ایجنسی کیلئے لئے گئے جلد کے نمونوں کے نشان ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل تصویروں کی اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور(ذرائع سے) صلاح الدین کا پوسٹ مارٹم شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے ایم ایس کی سربراہی میں چار رکنی ڈاکٹرز کے میڈیکل بورڈ نے انجام دیا۔  جسم کے 7 مختلف مقامات پر جلد کی بد رنگی سامنے آئی جو کہ مرنے کے بعد جسم پر نمودار ہونا ایک نیچرل عمل ہے۔ انٹرنیٹ پر… Continue 23reading صلاح الدین کے جسم پر گرم استری کے نہیں بلکہ فارنزک سائنس ایجنسی کیلئے لئے گئے جلد کے نمونوں کے نشان ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل تصویروں کی اصل کہانی سامنے آگئی

پشاور ہائیکور ٹ میںآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست واپس کیا ہوا،ڈر گئے؟ چیف جسٹس کا درخواست گزار سےاستفسار

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

پشاور ہائیکور ٹ میںآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست واپس کیا ہوا،ڈر گئے؟ چیف جسٹس کا درخواست گزار سےاستفسار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سالہ توسیع کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست کی سماعت چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ اور جسٹس محمد نعیم نے کی۔ چیف جسٹس نے درخواست واپس لینے کی استدعا… Continue 23reading پشاور ہائیکور ٹ میںآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست واپس کیا ہوا،ڈر گئے؟ چیف جسٹس کا درخواست گزار سےاستفسار

پسند کی شادی، سکھ لڑکی مسلمان لڑکے کے خاندانوں میں راضی نامہ ، جانتے ہیں صلح کرانے میں کس نےاہم کردار ادا کیا؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

پسند کی شادی، سکھ لڑکی مسلمان لڑکے کے خاندانوں میں راضی نامہ ، جانتے ہیں صلح کرانے میں کس نےاہم کردار ادا کیا؟

ننکانہ (آن لائن)صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں پسند کی شادی کرنے والی سکھ خاندان کی لڑکی اور مسلمان لڑکے کے خاندانوں میں راضی نامہ ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں خاندانوں میں راضی نامہ کے مطابق سکھ خاندان کی لڑکی اپنی فیملی کے ساتھ جانا چاہے تو جا سکتی ہے، لڑکا یا اس… Continue 23reading پسند کی شادی، سکھ لڑکی مسلمان لڑکے کے خاندانوں میں راضی نامہ ، جانتے ہیں صلح کرانے میں کس نےاہم کردار ادا کیا؟

گرفتار افغان جاسوس کتنی بار بھارت گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

گرفتار افغان جاسوس کتنی بار بھارت گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور افغانستان کیلئے جاسوسی کرنے والے ایجنٹ عمر دائود کا کیس سی ٹی ڈی کے سپرد ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمر دائود نامی نے غیر قانونی طریقے سے افغانی شہریت لے رکھی ہے اور وہ 5 بار بھارت جاچکا ہے۔افغان اور بھارتی ایجنسیز کے ایجنٹ عمر دائود کا کیس محکمہ انسداد… Continue 23reading گرفتار افغان جاسوس کتنی بار بھارت گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

رانا ثناللہ کے کیس کا فیصلہ آنے لگا تو جج کو واٹس ایپ پرکیا میسج آگیا ، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

رانا ثناللہ کے کیس کا فیصلہ آنے لگا تو جج کو واٹس ایپ پرکیا میسج آگیا ، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کسی بھی طرح کی ڈیل کی خبروں کو رد کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف کا واضح موقف کے کہ این ار او نہیں لیں گے ،عمران خان کے پاس این ار او دینے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ،مسلم… Continue 23reading رانا ثناللہ کے کیس کا فیصلہ آنے لگا تو جج کو واٹس ایپ پرکیا میسج آگیا ، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا