آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمن نے جیل میں قید کس بڑی سیاسی شخصیت سے حمایت مانگ لی؟جانئے
لاہور (آن لائن ) جمعیت علما اسلا م (ف ) نے مولانا فضل الرحمان کا پیغام نوازشریف کو پہنچانے کیلئے سابق وزیراعظم سے جیل میں ملاقات کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دے دی۔تفصیلا ت کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھا گیا ہے کہ ان کو سابق… Continue 23reading آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمن نے جیل میں قید کس بڑی سیاسی شخصیت سے حمایت مانگ لی؟جانئے