بارش اور سرد موسم، آزادی مارچ شرکاء کی مشکلات بڑھ گئیں، بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے آزادی مارچ کے شرکاء کے کئی خیمے بھی اکھڑ گئے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور تیز ہوائوں کے باعث موسم سرد ہوگیا جس سے آزادی مارچ کے شرکاء کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے آزادی مارچ کے شرکاء کے کئی خیمے بھی اکھڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کی رات… Continue 23reading بارش اور سرد موسم، آزادی مارچ شرکاء کی مشکلات بڑھ گئیں، بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے آزادی مارچ کے شرکاء کے کئی خیمے بھی اکھڑ گئے







































