وزیراعظم عمران خان کس ملک کے دورے پر جارہے ہیں؟
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے اور ریاض کو یقین دہانی کروائیں گے کہ دیگر اسلامی ممالک سے اسلام آباد کی مصروفیات کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا حالیہ دورہ ریاض کی جانب سے ملائیشیا میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کس ملک کے دورے پر جارہے ہیں؟











































