تبدیلی پسند آئی ؟عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کیلئے کس کے نام کی تجویز سامنے آگئی؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہو گئے۔ اس حوالہ سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینئرکالم نگار سلیم صافی نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پوچھا کہ کیا آپ… Continue 23reading تبدیلی پسند آئی ؟عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کیلئے کس کے نام کی تجویز سامنے آگئی؟











































