’’ملک کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے‘‘ لوگوں میں خوف و ہراس ، کلمہ طیبہ کا ورد جاری

20  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد و گردو نواح سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ،زبان پر کلمہ طیبہ کا ورد جاری ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ،روالپنڈی، پارا چنار، جہلم ، ڈی آئی خان ،

نوشہرہ ، شبقدر ، ضلع خیبر و مضافات ،پشاور اور مالا کنڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد ددکرتے ہوئے دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…