پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

نیب راولپنڈی کی کراچی میں اہم کارروائی، جعلی بینک اکاؤنٹس، بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے میں ملوث تین بینکرز گرفتار

datetime 10  جولائی  2019

نیب راولپنڈی کی کراچی میں اہم کارروائی، جعلی بینک اکاؤنٹس، بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے میں ملوث تین بینکرز گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب راولپنڈی کا کراچی میں چھاپہ، تین بینکرز گرفتار کر لیے، صدر سندھ بینک بورڈ بلال شیخ اور دو افراد گرفتار کر لیے گئے، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تینوں ملزمان کا تعلق سندھ بینک سے ہے، نیب ذرائع کے مطابق بلال شیخ نے اومنی گروپ کی بے نامی… Continue 23reading نیب راولپنڈی کی کراچی میں اہم کارروائی، جعلی بینک اکاؤنٹس، بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے میں ملوث تین بینکرز گرفتار

بلاول بھٹو نے صادق سنجرانی کو کیا مشورہ دیا؟ شیری رحمان نے اہم اعتراف کر لیا

datetime 10  جولائی  2019

بلاول بھٹو نے صادق سنجرانی کو کیا مشورہ دیا؟ شیری رحمان نے اہم اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے چیئرمین سینٹ کے پاس جا کر استعفیٰ مانگنے کی تجویز دینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پیچھے نہیں ہٹے گی،ہم کسی سے ڈرنے اور سودے بازی کرنے والے نہیں،چیئرمین کو… Continue 23reading بلاول بھٹو نے صادق سنجرانی کو کیا مشورہ دیا؟ شیری رحمان نے اہم اعتراف کر لیا

فارم 45 سے متعلق بلاول بھٹو کے بیان میں کتنی سچائی ہے؟ الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 10  جولائی  2019

فارم 45 سے متعلق بلاول بھٹو کے بیان میں کتنی سچائی ہے؟ الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر الیکشن کمیشن نے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات کے 14 دن کے اندر فارم 45،46،48،49 اپنی ویب سائٹ پر جاری کردئیے تھے۔ترجمان نے کہاکہ آج بھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر تمام فارمز… Continue 23reading فارم 45 سے متعلق بلاول بھٹو کے بیان میں کتنی سچائی ہے؟ الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیا

حکومت جانے کا خطرہ، اگلے 5 ماہ انتہائی اہم، عمران خان عہدے پر قائم رہیں گے یا نہیں، اہم دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 10  جولائی  2019

حکومت جانے کا خطرہ، اگلے 5 ماہ انتہائی اہم، عمران خان عہدے پر قائم رہیں گے یا نہیں، اہم دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نومبر میں جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ اگلے تین چار میں کافی فیصلے ہونے جا رہے ہیں، معروف صحافی نے دعویٰ کیا کہ کچھ ایسے فیصلے ہوں گے جس کے بعد حکومت نہیں… Continue 23reading حکومت جانے کا خطرہ، اگلے 5 ماہ انتہائی اہم، عمران خان عہدے پر قائم رہیں گے یا نہیں، اہم دعویٰ سامنے آ گیا

معصوم بچوں کے درمیان ہونے والی گفتگو نے دل دہلا دیے،غربت کے ہاتھوں مجبور 40 سالہ محنت کش کا اپنے بچے فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2019

معصوم بچوں کے درمیان ہونے والی گفتگو نے دل دہلا دیے،غربت کے ہاتھوں مجبور 40 سالہ محنت کش کا اپنے بچے فروخت کرنے کا فیصلہ

سانگلہ ہل(آن لائن)سانگلہ ہل میں غربت کے ہاتھوں تنگ 40سالہ محنت کش اکبر علی رانا اپنے بچے فروخت کرنے کا فیصلہ کے بعد کلاک ٹاور چوک میں سارا دن بچے خریدنے والے گاہک کے انتظار میں بیٹھا رہا اس دوران وہاں سے بڑے بڑے سرمایہ دار اور مقامی سرکاری آفیسرز بھی اپنی قیمتی گاڑیوں سے… Continue 23reading معصوم بچوں کے درمیان ہونے والی گفتگو نے دل دہلا دیے،غربت کے ہاتھوں مجبور 40 سالہ محنت کش کا اپنے بچے فروخت کرنے کا فیصلہ

کرتارپور راہداری کے افتتاح کی تاریخ اور وقت،واہگہ بارڈر پر پاک بھارت مذاکرات کا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  جولائی  2019

کرتارپور راہداری کے افتتاح کی تاریخ اور وقت،واہگہ بارڈر پر پاک بھارت مذاکرات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات 14 جولائی کو واہگہ باڈر پر ہوں گے،پاک بھارت مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اور بھارتی وفد کی قیادت جوائنٹ سیکرٹری خارجہ دیپک متل کریں گے۔ نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ… Continue 23reading کرتارپور راہداری کے افتتاح کی تاریخ اور وقت،واہگہ بارڈر پر پاک بھارت مذاکرات کا اعلان کر دیا گیا

ملکی معیشت پرانے طریقہ کار کے تحت نہیں چلائی جا سکتی وزیراعظم عمران خان نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

datetime 10  جولائی  2019

ملکی معیشت پرانے طریقہ کار کے تحت نہیں چلائی جا سکتی وزیراعظم عمران خان نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

کراچی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار کردیاہے۔وزیر اعظم نے کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری معیشت کا اہم حصہ ہے اسے ساتھ لے کر چلیں گے، حکومت آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرنا چاہتی ہے، مل… Continue 23reading ملکی معیشت پرانے طریقہ کار کے تحت نہیں چلائی جا سکتی وزیراعظم عمران خان نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں

datetime 10  جولائی  2019

عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، اس عظیم انسان کی زندگی سماجی خدمتگاروں کے لئے مشعل راہ ہے- عبدالستار ایدھی کی تیسری برسی کے موقع پروزیراعلیٰ نے ان کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ عبدالستار… Continue 23reading عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں

ہر شہری قابل احترام ہے، تھانوں میں عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

datetime 10  جولائی  2019

ہر شہری قابل احترام ہے، تھانوں میں عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے انسانی آبادی کے سونامی کو روکنا ہوگا۔ بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے سماجی، ماحولیاتی اورمعاشی مسائل میں اضافہ خطرے کی گھنٹی ہے۔ آبادی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خصوصی پیغام میں… Continue 23reading ہر شہری قابل احترام ہے، تھانوں میں عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدار