وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات لگانے والا انٹی کرپشن کا افسر بدعنوانی اور فراڈ میں ملوث، سپیشل جج انٹی کرپشن کے فیصلے نے ڈراپ سین کردیا
لاہور (پ ر) گزشتہ دنوں اپنے تبادلے کو رکوانے کیلئے احمد علی بخاری نامی افسر نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حوالے سے الزامات پر مبنی ایک وڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی۔ جب تحقیقات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ سپیشل جج جناب عبدلرحمان بودلا نے احمد علی بخاری کے خلاف تحقیقات… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات لگانے والا انٹی کرپشن کا افسر بدعنوانی اور فراڈ میں ملوث، سپیشل جج انٹی کرپشن کے فیصلے نے ڈراپ سین کردیا