ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا،جن نکالنے کیلئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د،لرزہ خیز واقعہ

datetime 31  اگست‬‮  2019

سرگودھا،جن نکالنے کیلئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د،لرزہ خیز واقعہ

سرگودھا(آن لائن)سرگودھا میں جن نکالنے کے لئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د۔بچے کو چھڑ ی سے تشد د کا نشانہ بنا یا گیا اور جبڑ ا بھی توڑ دیا۔آر پی او سرگودھا نے واقعہ نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سرگودھا،جن نکالنے کیلئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د،لرزہ خیز واقعہ

دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار،وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی استعمال کیاجائیگا

datetime 31  اگست‬‮  2019

دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار،وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی استعمال کیاجائیگا

اسلام آباد(آن لائن) سرکاری دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کے لیے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سرکاری منرل واٹر تیار کرلیا ہے۔  پاکستان کونسل آف ریسرچ اینڈ واٹر ریسورسز نے“سیف ڈرنکنگ واٹر”کے نام سے منرل واٹر کی 500 ملی لیٹر کی بوتلیں تیار کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سرکاری دفاتر میں پینے کے… Continue 23reading دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار،وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی استعمال کیاجائیگا

اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

datetime 31  اگست‬‮  2019

اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے اسلامی سال کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے مطابق یکم ستمبر نئے اسلامی سال 1441 ھ یعنی محرم کا پہلا دن ہو گا، محرم الحرام کے موقع پر یوم عاشور کے حوالے سے حکومت ہر سال نویں، دسویں محرم کو تعطیل کا اعلان کرتی ہے، اس دفعہ بھی… Continue 23reading اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

datetime 31  اگست‬‮  2019

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد،سرگودھا، ساہیوال،ملتان، ڈی جی خان، قلات ڈویڑن، کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، راولپنڈی، بہاولپور، ژوب،ٹھٹھہ، کراچی… Continue 23reading ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

datetime 31  اگست‬‮  2019

محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم کا چاند نظر آ گیا ہے، اس طرح نئے اسلامی سال کا آغاز ہو گیا ہے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کے مطابق… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

datetime 31  اگست‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 157روپے سے گھٹ کر156روپے کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے

datetime 31  اگست‬‮  2019

نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے

لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 7پروازیں منسوخ اور9 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔گوانگژو سے آنے والی پرواز سی زیڈ 6037 اور  جانے والی پرواز سی زیڈ 6038،پیرس جانے والی پرواز پی کے 719،ابوظہبی جانے والی پرواز پی کے 295 اورآنے والی پروز پی کے 296،کراچی جانے والی پرواز پی… Continue 23reading نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے

بڑے شہر میں تباہی کا خوفناک منصوبہ ناکام،موٹرسائیکل میں نصب چار کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2019

بڑے شہر میں تباہی کا خوفناک منصوبہ ناکام،موٹرسائیکل میں نصب چار کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی (این این آئی)شہر قائد کراچی میں تخریب کار پھر سرگرم ہوگئے ہیں۔ پولیس نے قائدآباد کے علاقے میں موٹرسائیکل میں نصب چار کلو سے زائد وزنی بم ناکارہ بنادیا۔ شہریوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاوارث موٹرسائیکل کی اطلاع پولیس کو دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تخریب کاری کی بڑی… Continue 23reading بڑے شہر میں تباہی کا خوفناک منصوبہ ناکام،موٹرسائیکل میں نصب چار کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

افغانستان کیلئے خوشخبری،اب بارڈر 24 گھنٹے کھلا رہے گا،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2019

افغانستان کیلئے خوشخبری،اب بارڈر 24 گھنٹے کھلا رہے گا،بڑی خبر سنادی گئی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ پہلی بار طورخم بارڈر کو 24 گھنٹوں کیلئے کھولا جارہا ہے۔اسلئے تمام متعلقہ ادارے بھر پور انتظامات یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے آئندہ پیر سے بارڈر پر آزمائشی بنیادوں پر… Continue 23reading افغانستان کیلئے خوشخبری،اب بارڈر 24 گھنٹے کھلا رہے گا،بڑی خبر سنادی گئی