پاکستان کے قرضوں میں آئندہ سال کتنااضافہ ہوگا؟2021میں قرضے کم ہوکرصرف کتنے رہ جائیں گے؟آئی ایم ایف نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کہا ہے کہ پاکستان کے قرضوں میں آئندہ سال تقریباً2فیصد اضافہ ہوگا۔ جی ڈی پی میں قرضوں کا تناسب 78.6 فیصد تک پہنچ جائے گا۔2021میں قرضے کم ہوکر76.1 فیصد رہ جائیں گے۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری ہونے والی فسکل مانیٹر رپورٹ کے مطابق رواں سال مجموعی قومی… Continue 23reading پاکستان کے قرضوں میں آئندہ سال کتنااضافہ ہوگا؟2021میں قرضے کم ہوکرصرف کتنے رہ جائیں گے؟آئی ایم ایف نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی