صدارتی ریفرنس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیانات پر مشتمل اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیانات پر مشتمل اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔اضافی دستاویزات میں چوھدری نثارکی جانب سے کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پر تنقید دستاویز کا حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث بھی… Continue 23reading صدارتی ریفرنس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیانات پر مشتمل اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں،حیرت انگیز انکشافات