مولانا کو خدا ملا، نہ ہی وصال صنم، پیپلزپارٹی، ن لیگ ساتھ چھوڑ گئے
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فضل الرحمن کا مارچ را کا ایجنڈا ہے، ن لیگ اور بلاول بھٹو نے ان سے بے وفائی کر دی، شہباز شریف سمجھ دار ہیں۔صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ن لیگ کی جانب سے صرف کیپٹن… Continue 23reading مولانا کو خدا ملا، نہ ہی وصال صنم، پیپلزپارٹی، ن لیگ ساتھ چھوڑ گئے