ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ، گورنر اور شہریوں کاکشمیری عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار،بھارتی بربریت اور مودی سرکار کے مظالم پر بھرپور احتجاج

datetime 30  اگست‬‮  2019

وزیراعلیٰ، گورنر اور شہریوں کاکشمیری عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار،بھارتی بربریت اور مودی سرکار کے مظالم پر بھرپور احتجاج

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے آج مال ر وڈ پر فیصل چوک میں یوم یکجہتی کشمیر پر بڑے عوامی اجتماع میں شرکت کی۔تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، صوبائی وزراء راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال، یاسر ہمایوں، عنصر مجید خان، ہاشم جواں بخت،ڈاکٹر اخترملک، چیف سیکرٹری،… Continue 23reading وزیراعلیٰ، گورنر اور شہریوں کاکشمیری عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار،بھارتی بربریت اور مودی سرکار کے مظالم پر بھرپور احتجاج

پاک بھارت کشیدگی عروج پر، جنگی صورت حال کے حوالے سے پالیسی مرتب کرلی گئی،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی عروج پر، جنگی صورت حال کے حوالے سے پالیسی مرتب کرلی گئی،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ جنگی صورت حال کے حوالے سے پالیسی مرتب کرلی گئی ہے۔ ملکی معیشت  اب بہتری کی طرف جارہی ہے۔۔ جیسے ہی سرمایہ کاروں کو یقین ہوگا تو معاشی نمو بڑھے گی۔ شرح سود میں تیزی سے اتار چڑھاؤ کے باوجود نجی سرمایہ… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی عروج پر، جنگی صورت حال کے حوالے سے پالیسی مرتب کرلی گئی،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

حکومت نے عام تعطیل کااعلان کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2019

حکومت نے عام تعطیل کااعلان کردیا

پشاور(این این آئی)حکومت نے یکم محرم الحرام کوعام تعطیل کااعلان کردیا،سرکاری ادارے اورسکول و کالجزبند رہیں گے، تفصیلات کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی طرف سے چاند دیکھنے کے اعلان کے بعد یکم محرم الحرام 1441 ہجری کو عام تعطیل ہوگی۔ اس امر کا اعلان… Continue 23reading حکومت نے عام تعطیل کااعلان کردیا

وزیر ریلوے شیخ رشید کو لال حویلی میں خطاب کے دوران کرنٹ لگ گیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 30  اگست‬‮  2019

وزیر ریلوے شیخ رشید کو لال حویلی میں خطاب کے دوران کرنٹ لگ گیا،حیرت انگیز صورتحال

راولپنڈی(این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید کو لال حویلی میں خطاب کے دوران کرنٹ لگ گیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لال حویلی میں اجتماع سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران انہیں مائیک سے زور دار کرنٹ کا جھٹکا لگا جس سے گھبرا گئے۔کرنٹ لگنے پر شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading وزیر ریلوے شیخ رشید کو لال حویلی میں خطاب کے دوران کرنٹ لگ گیا،حیرت انگیز صورتحال

پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان،عالمی ریٹنگ ایجنسی نے انتہائی تشویشناک پیش گوئیاں کردیں 

datetime 30  اگست‬‮  2019

پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان،عالمی ریٹنگ ایجنسی نے انتہائی تشویشناک پیش گوئیاں کردیں 

کراچی (این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔معاشی ریٹنگ کے عالمی ادارے اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز (ایس این پی) کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کی ریٹنگ ’بی مائنس‘ برقرار رہے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالیاتی خسارہ اور غیر… Continue 23reading پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان،عالمی ریٹنگ ایجنسی نے انتہائی تشویشناک پیش گوئیاں کردیں 

عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا دوسرا سال آغازمیں ہی عوام کیلئے بڑی خوشخبریاں لے آیا،پٹرول کی قیمت میں ساڑھے چار ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی

datetime 30  اگست‬‮  2019

عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا دوسرا سال آغازمیں ہی عوام کیلئے بڑی خوشخبریاں لے آیا،پٹرول کی قیمت میں ساڑھے چار ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ عوام دوست حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت 4 روپے 59… Continue 23reading عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا دوسرا سال آغازمیں ہی عوام کیلئے بڑی خوشخبریاں لے آیا،پٹرول کی قیمت میں ساڑھے چار ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی

وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر”کشمیر آو ر“کی عالمی میڈیاپر نمایاں کوریج،کتنے افراد سڑکوں پر نکلے؟برطانوی خبر ایجنسی  کے انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر”کشمیر آو ر“کی عالمی میڈیاپر نمایاں کوریج،کتنے افراد سڑکوں پر نکلے؟برطانوی خبر ایجنسی  کے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر منائے گئے کشمیر آور کی خبر کو بین الاقوامی میڈیا اداروں کی ویب سائٹس نے نمایاں طورپر شائع کیا۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے اپنی شہ سرخی میں لکھا کہ عالمی رائے عامہ جیتنے کے لیے وزیراعظم پاکستان نے کشمیر سے متعلق مظاہروں کی قیادت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر”کشمیر آو ر“کی عالمی میڈیاپر نمایاں کوریج،کتنے افراد سڑکوں پر نکلے؟برطانوی خبر ایجنسی  کے انکشافات

پیپلزپارٹی کی تمام کوششیں ناکام،حکومت نے ”بیمار“ آصف علی زرداری کو بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 30  اگست‬‮  2019

پیپلزپارٹی کی تمام کوششیں ناکام،حکومت نے ”بیمار“ آصف علی زرداری کو بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی تمام کوششیں ناکام،حکومت نے ”بیمار“ آصف علی زرداری کو بڑا سرپرائز دے دیا، سابق صدر آصف علی زرداری کوپمز ہسپتال میں مختلف میڈیکل ٹیسٹوں کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا ہے جس کے بعد جیل انتظامیہ انہیں ہسپتال سے لے کر اڈیالہ جیل روانہ ہوگئی ہے،پیپلزپارٹی کا مطالبہ تھا کہ آصف… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی تمام کوششیں ناکام،حکومت نے ”بیمار“ آصف علی زرداری کو بڑا سرپرائز دے دیا

نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ تیار، پلی بارگین کرنے والا ملزم 10 سال کیلئے عوامی عہدے سے نا اہل،سرکاری ملازمین سے متعلق بھی اہم ترمیم

datetime 30  اگست‬‮  2019

نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ تیار، پلی بارگین کرنے والا ملزم 10 سال کیلئے عوامی عہدے سے نا اہل،سرکاری ملازمین سے متعلق بھی اہم ترمیم

اسلام آباد (آن لائن) وزارت قانون کی جانب سے نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جس میں تجاویز دی گئی ہیں کہ پلی بارگین کرنے والا ملزم 10 سال کیلئے عوامی عہدے سے نا اہل ہوجائے گا، سرکاری ملازمین کا ریمانڈ 90 کے بجائے 45 روز کا دیا جائے گا۔ تفصیلات… Continue 23reading نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ تیار، پلی بارگین کرنے والا ملزم 10 سال کیلئے عوامی عہدے سے نا اہل،سرکاری ملازمین سے متعلق بھی اہم ترمیم