پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز 2مسافر خاتون کی ویڈیو بنانے پر آپس میں لڑ پڑے،لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال
کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز دو مسافر خاتون کی ویڈیو بنانے پر آپس میں لڑ پڑے۔طیارہ لینڈ ہوتے ہوئے ہی مسافرکو سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے331میں دوران پرواز مسافرآپس میں لڑ پڑے، ایک مسافر کا… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز 2مسافر خاتون کی ویڈیو بنانے پر آپس میں لڑ پڑے،لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال