”پہلے پیسے دیں پھر باہر جائیں“ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب اور حکومت میں ٹھن گئی‎

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب کے افسران نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر نیب افسران میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ نیب افسران نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میاں نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنا مقصود ہے تو پلی بارگین کے بعد بھیجا جائے، نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کا نیب

حصہ نہیں بنے گی۔ دوسری طرف وفاقی وزیر قانون نے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس صبح دس بجے طلب کر لیا ہے،وزارت داخلہ کی ذیلیکمیٹی کی جانب سے سیکرٹری صحت پنجاب کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے بنائے گئے میڈیکل بورڈکو بھی نوٹس جاری کردیا گیا ہے، ذیلی کمیٹی کی جانب سے فریقین کومتعلقہ دستاویزات کے ساتھ کمیٹی میں پیش ہونے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں، ذیلی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ درخواست گزار شہباز شریف یا ان کا نمائندہ پیش ہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…