بھارت کے خلاف جہاد کے اعلان کے سوا کوئی راستہ نہیں، جماعت اسلامی نے حکومت سے فوج کو کشمیر میں داخل کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مذاکرات سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ٗ بھارت کے خلاف جہاد کے اعلان کے سوا کوئی راستہ نہیں، قوم کا ہر بچہ کشمیریوں کے لیے لڑنے کو تیار ہے،ریاست اپنی فوج کو کشمیر میں داخل کرے ٗ ماضی میں بھی بھارت نے پاکستان… Continue 23reading بھارت کے خلاف جہاد کے اعلان کے سوا کوئی راستہ نہیں، جماعت اسلامی نے حکومت سے فوج کو کشمیر میں داخل کرنے کا مطالبہ کر دیا