جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آزادی مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں تعینات پولیس اہلکار نے گلے پر بلیڈ پھیر لیا،وجہ کیا بنی؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں تعینات پولیس اہلکار نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں خودکشی کی کوشش کی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سوات سے تعلق رکھنے والا اہلکار چھٹی لینا چاہتا تھا اس کے لیے اعلیٰ افسران کو چھٹی کی درخواست بھی دی تھی۔تاہم افسران نے چھٹی کی درخواست پر اہلکار کی سرزنش کی جس پر

اہلکار نے دلبرداشتہ ہو کر گلے پر بلیڈ پھیر کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔فرنٹیئر ریزرو پولیس اہلکار کی اس حرکت پر ڈسٹرکٹ انسپکٹر جنرل آپریشنز نے روایتی نوٹس لے کر ایس پی انڈسٹریل ایریا کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔پولیس حکام کے مطابق خودکشی کی کوشش کرنیکا اہلکار ہیڈکانسٹیبل صدیق خان ہے جس کا علاج اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…