بلوچستان حکومت میں تبدیلی کی قوی امیدیں ، نیا وزیر اعلیٰ اور سپیکر کون بنے گا؟نام سامنے آگئے
اوستہ محمد (آن لائن)بلوچستان گورنمنٹ میں تبدیلی کی قوی امیدیں ، جمالی ، بزنجو،یا بھوتا نی ان میں سے کوئی وزیر اعلیٰ اور اسپیکر بنیں گے، تبدیلی کی باتیں گردش کرنے لگی ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بلوچستان میں حکومتی پارٹی میں موجودہ وزیر اعلیٰ سے ممبران نہ خوش ہیں اور ان کی آپس میں… Continue 23reading بلوچستان حکومت میں تبدیلی کی قوی امیدیں ، نیا وزیر اعلیٰ اور سپیکر کون بنے گا؟نام سامنے آگئے