’’حکومت کا آخری ماہ چل رہا ہے‘‘ مولانا فضل الرحمن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
رحیم یارخان(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ حکومت کاآخری ماہ چل رہاہے اپوزیشن اس مطالبے پرمتحدہے کہ حکومت کوگھربھیجناہے نئے الیکشن کرانے ہیں مائنس ون فارمولاقبول نہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے متحدہ مجلس عمل کے پارلیمانی لیڈرمولانااسعدمحمودکی رہائشگاہ ملتان میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما مفتی نعمان حسن… Continue 23reading ’’حکومت کا آخری ماہ چل رہا ہے‘‘ مولانا فضل الرحمن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































