فردوس عاشق اعوان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں توہین عدالت کی دوسری درخواست سماعت کیلئے مقرر
سلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی دوسری درخواست آج سماعت کے لئے مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے فردوس عاشق اعوان کے خلاف ایکسل لوڈ کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر درخواست دائر کی گئی درخواست میں موقف… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں توہین عدالت کی دوسری درخواست سماعت کیلئے مقرر











































