مریم نواز کو کروڑوں روپے کی رقم والد اور بھائیوں سے تحفے میں ملی، نجی ٹی وی کا دعویٰ
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو6 سال کے دوران 79 کروڑ 42 لاکھ 60 ہزار کی رقم نواز شریف، حسن نواز اور حسین نواز سے تحفے میں ملتی رہی۔نجی ٹی وی نے دستاویزات کاحوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحائف کے باعث مریم نواز کے اثاثہ جات… Continue 23reading مریم نواز کو کروڑوں روپے کی رقم والد اور بھائیوں سے تحفے میں ملی، نجی ٹی وی کا دعویٰ