چین میں بنائی جانے والی اشیا اب پاکستان میں تیار ہوں گی،چینی کمپنی نے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ چین میں بنائی جانے والی اشیا اب پاکستان میں تیار ہوں گی جس سے اقتصادیات بہتر اور نوکریاں فراہم ہوں گی۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی اور وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر نے چینی اوورسیز کمپنی کے سی ای او زانگ… Continue 23reading چین میں بنائی جانے والی اشیا اب پاکستان میں تیار ہوں گی،چینی کمپنی نے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا