حکومت نے سرکاری افسروں اور ملازمین کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی،مراسلہ جاری
لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے سرکاری افسروں اور ملازمین کی بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ پابندی اٹھانے کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کیا گیا۔ سرکاری ملازمین اور افسروں کی بیرون ملک رخصت پر پابندی 28اکتوبر2019 کو لگائی گئی تھی۔ طاہر خورشید پرنسپل سیکرٹری برائے… Continue 23reading حکومت نے سرکاری افسروں اور ملازمین کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی،مراسلہ جاری











































