بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں،اوگرا نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دیدی، اوگرا نے تمام خواہشمند افراد اورگیس صارفین سے تجاویز اور مداخلت کیلئے درخواستیں طلب کرتے ہوئے عوامی شنوائی کیلئے 19نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ اوگرا کے مطابق ایس این جی پی ایل نے مالی سال 2019-20کے لئے اپنے متوقع ریونیو

میں 42725ملین روپے کی کمی کا امکان ظاہر کیا ہے اور یکم جولائی 2019 سے اپنی قیمتوں میں 115.54 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر نے کی درخواست کی ہے۔ایس این جی پی ایل نے گزشتہ سال کے 28752 ملین روپے کے شارٹ فال کو بھی اس میں شامل کر تے ہو ئے یکم جولائی 2019 سے اپنی اوسطاًقیمت میں مبلغ 194.01 فی ایم ایم بی ٹی یو روپے کل اضا فے کی درخو است کی ہے۔

 

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…