نوجوت سنگھ سدھو تمام رکاوٹیں توڑ کربالآخرکرتار پور پہنچ گئے

9  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرتارپور(سی پی پی)بھارتی سیاست دان، کانگریس کے رکن اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے۔سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے550 ویں جنم دن کے موقع پر آج پاکستان کرتارپور راہداری کا افتتاح کر رہا ہے، جس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچے ہیں۔اِس سے

پہلے اٹاری میں بھارتی حکام نے 5 روزہ ویزا حاصل کرنے کے باوجود بھی نوجوت سنگھ سدھو کو وہاگہ بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا تھا، جس کے بعد بھارتی سیاست دان و سابق کرکٹر کے استقبال کے لیے واہگہ بارڈر پر موجود وفد بھی واپس چلا گیا تھا اور سدھو کو کرتاپور کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کی ہدایت دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…