نیب کے ہاتھ مزید اہم ثبوت لگ گئے لیاقت قائم خانی کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پارکس لیاقت قائم خانی کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے خلاف نیب کے ہاتھ مزید اہم ثبوت لگ گئے اور انہیں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس… Continue 23reading نیب کے ہاتھ مزید اہم ثبوت لگ گئے لیاقت قائم خانی کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ