زلزلہ متاثرین کو امداد کی فراہمی کب سے شروع ہوجائیگی؟اعلان کردیا گیا
میرپور (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے سے زلزلہ متاثرین کو امداد کی فراہمی شروع ہوجائیگی، ایسا نظام وضع کر رہے ہیں جس سے حکومت پر انحصار ختم ہوجائے گا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل محمد افضل… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کو امداد کی فراہمی کب سے شروع ہوجائیگی؟اعلان کردیا گیا