آصف زرداری،شہباز شریف مفاہمانہ، بلاول اورمریم نواز مخاصمانہ انداز کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟حافظ حسین احمدنے بڑا دعویٰ کردیا
جیکب آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے چلی جاتی ہے اور اس طرح ان جماعتوں کے مزکری قائدین کے بیانیہ میں بھی واضح فرق ہے، پیپلز پارٹی میں آصف… Continue 23reading آصف زرداری،شہباز شریف مفاہمانہ، بلاول اورمریم نواز مخاصمانہ انداز کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟حافظ حسین احمدنے بڑا دعویٰ کردیا