ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب کو شدید دھچکا، احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

سکھر(سی پی پی)احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں اضافے کی استدعا مسترد کر دی۔آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے

پر سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں اضافے کی درخواست کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔عدالت نے خورشید شاہ کو 15 روز کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے 24 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…