گوشوارے کیوں جمع نہیں کروائے؟حکومت نے ڈھائی لاکھ ٹیکس گزاروں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ائیر 2018 کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کونوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق چیئرمین ا یف بی آر شبر زیدی نے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلیے ود ہولڈنگ… Continue 23reading گوشوارے کیوں جمع نہیں کروائے؟حکومت نے ڈھائی لاکھ ٹیکس گزاروں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا