جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ لکھ دیا، اب کیا ہونے والا ہے؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنا استعفیٰ لکھ لیا ہے، یہ بات جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے کہی، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران نے استعفیٰ لکھ کر اپنی جیب میں رکھ لیا ہے، مفتی کفایت اللہ نے کہا کہ عمران خان 106 بار یوٹرن لے

چکے ہیں، 107 ویں مرتبہ یوٹرن لینے میں کیا حرج ہے، یو ٹرن لیں اور استعفیٰ دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لڑائی اعصاب کی لڑائی ہے اور اگر ان کے اور ہمارے اعصاب کا موازنہ کیا جائے تو مولانا فضل الرحمان کے اعصاب بہت قوی ہیں، مولانا فضل الرحمان ہار نہیں مانیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…