اب کارروائی ہوگی،رقوم کی منتقلی بینک یا منی ایکسچینج سے کی جائے،اسٹیٹ بینک نے انتباہ جاری کردیا
کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ سے محفوظ رکھنے کی مہم شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے غیر قانونی فارن ایکس چینج آپریٹرز کو خبردار کیا ہے کہ فارن کرنسی کی غیر مجاز خرید و فروخت اور… Continue 23reading اب کارروائی ہوگی،رقوم کی منتقلی بینک یا منی ایکسچینج سے کی جائے،اسٹیٹ بینک نے انتباہ جاری کردیا