جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نان 20اورروٹی 12روپے۔۔۔!!! نان روٹی ایسوسی ایشن کے اعلان نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) نان روٹی ایسوسی ایشن نے فلور ملز مالکان کی جانب سے آٹے اور فائن میدے کی پرانی قیمتیں بحال نہ کرنے اور تندرو مالکان کے خلاف کارروائی کی صورت میں ہڑتال، دھرنے اور روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔ مطالبہ کیا ہے کہ آٹے اورر فائن میدے کی

پرانی قیمتیں بحال کی جائیں وگرنہ ایسوسی ایشن نان کی قیمت 20 روپے فی نان اور روٹی کی قیمت 12 روپے فی روٹی کرنے پر مجبور ہوگی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق تندرو مالکان کے خلاف کارروائی کی صورت میں نہ صرف ہڑتال بلکہ ڈی چوک میں احتجاجی دھرنے کی کال بھی دی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…