ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

چودھری شجاعت حسین سے ایس ایم ظفر کی ملاقات، نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی تجویز پر تبادلہ خیال

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ممتاز ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی طبیعت دریافت کی۔ موجودہ ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کے دوران ایس ایم ظفر نے چودھری شجاعت حسین کی اس تجویز کو سراہا جس میں انہوں نے میاں نوازشریف کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے اپنے صوابدیدی اختیارات

استعمال کرنے کو کہا ہے۔ ایس ایم ظفر نے کہا کہ سیاست میں برداشت اور رواداری کو فروغ دینے کیلئے چودھری شجاعت حسین کے جذبات کی تحسین کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اس تجویز کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جانا چاہئے اور سیاسی معاملات کو عدالتوں میں الجھانے سے گریز کرنا چاہئے۔ اس موقع پر سینیٹر ایس ایم ظفر نے اپنی نئی تصنیف History of Pakistan Re-Interpreted بھی پیش کیے

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…