ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کیلئے فکر مند لیکن مودی سے ان ممالک کے تعلق میں کیا سبق ہے؟فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 25  اگست‬‮  2019

پاکستان میں ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کیلئے فکر مند لیکن مودی سے ان ممالک کے تعلق میں کیا سبق ہے؟فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امہ نہیں آپ کیلئے ملک کی سرحدیں مقدس ہیں۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کے لیے فکر مند رہتا ہے لیکن نریندر مودی سے ان ممالک کے… Continue 23reading پاکستان میں ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کیلئے فکر مند لیکن مودی سے ان ممالک کے تعلق میں کیا سبق ہے؟فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

عمران خان کا گورنر ہاؤس نتھیا گلی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان،یہ عمارت کب تعمیر ہوئی اور سطح سمندر سے کتنے فٹ بلندی پر واقع ہے؟جانئے

datetime 25  اگست‬‮  2019

عمران خان کا گورنر ہاؤس نتھیا گلی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان،یہ عمارت کب تعمیر ہوئی اور سطح سمندر سے کتنے فٹ بلندی پر واقع ہے؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس نتھیا گلی کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے گورنر ہائوس نتھیا گلی کی ویڈیو شیئر کی۔پیغام میں انہوں نے کہاکہ ان عمارتوں کی تزئین و آرائش پر سالانہ کروڑوں روپے خرچ ہوتے تھے، اب یہ عمارتیں حکومت… Continue 23reading عمران خان کا گورنر ہاؤس نتھیا گلی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان،یہ عمارت کب تعمیر ہوئی اور سطح سمندر سے کتنے فٹ بلندی پر واقع ہے؟جانئے

جولائی میں 292 ارب ہدف کے مقابلے میں کتنا ٹیکس اکٹھا ہوا؟ چیئرمین ایف بی آر نے حیران کن تفصیلات پاکستانیوں کے سامنے رکھ دیں

datetime 25  اگست‬‮  2019

جولائی میں 292 ارب ہدف کے مقابلے میں کتنا ٹیکس اکٹھا ہوا؟ چیئرمین ایف بی آر نے حیران کن تفصیلات پاکستانیوں کے سامنے رکھ دیں

لاہور( این این آئی )چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہم نیا ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں بلکہ وہ ٹیکس اکٹھا کررہے ہیں جو ضروری ہے لیکن نہیں دیا جاتا،ہماری معیشت میں رواں مالی سال میں مقرر کردہ 5500 ارب روپے ہدف سے زیادہ ٹیکس دینے کی صلاحیت ہے اور… Continue 23reading جولائی میں 292 ارب ہدف کے مقابلے میں کتنا ٹیکس اکٹھا ہوا؟ چیئرمین ایف بی آر نے حیران کن تفصیلات پاکستانیوں کے سامنے رکھ دیں

کرتارپور راہداری کا افتتاح کب ہوگا؟پاکستان نےدنیا بھر کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 25  اگست‬‮  2019

کرتارپور راہداری کا افتتاح کب ہوگا؟پاکستان نےدنیا بھر کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (سی پی پی)کرتارپورراہداری پرجاری کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ،جاری کام31 اگست تک مکمل کرلیاجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ دفترخارجہ نے کرتارپورکھولنے سے متعلق اپناہوم ورک تیزکردیا، کرتارپورراہداری کاافتتاح11 نومبرکوپروقارتقریب میں کیاجائے گا ، تقریب سکھ برادری کے بانی باباگرونانک کی سالگرہ سے متعلق ہوگی۔ذرائع کے… Continue 23reading کرتارپور راہداری کا افتتاح کب ہوگا؟پاکستان نےدنیا بھر کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

ترجمان پاک فوج کا پاکستان مخالف فلم بنانے پر شاہ رخ خان کو کرارا جواب،آئینہ دکھا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

ترجمان پاک فوج کا پاکستان مخالف فلم بنانے پر شاہ رخ خان کو کرارا جواب،آئینہ دکھا دیا

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان مخالف نیٹ فلیکس ویب سیریز بنانے اورمسلمان وپاکستانیوں کو دہشتگرد دکھانے پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے شاہ رخ خان کو آئینہ دکھاتے ہوئے کرارا جواب دیا ہے۔گزشتہ روز بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر آن لائن اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس کے لیے بنائی گئی… Continue 23reading ترجمان پاک فوج کا پاکستان مخالف فلم بنانے پر شاہ رخ خان کو کرارا جواب،آئینہ دکھا دیا

فضل الرحمن نے اسلام آباد کا رخ کیا تو انہیں ہم نہیں بلکہ کون روکیں گے؟وفاقی حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

فضل الرحمن نے اسلام آباد کا رخ کیا تو انہیں ہم نہیں بلکہ کون روکیں گے؟وفاقی حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اگر مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کی تو لوگ انہیں خود ہی روک لیں گے، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے، یہ اس لیے جلوس نکالنا چاہتے ہیں کہ یہ حکومت میں… Continue 23reading فضل الرحمن نے اسلام آباد کا رخ کیا تو انہیں ہم نہیں بلکہ کون روکیں گے؟وفاقی حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا

پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتوے ،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتوے ،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ پولیو سے متعلق علمائے کرام  کے فتووں کی حمایت کرتے ہیں۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ 1973سے پہلے کے بعض قوانین اسلام کے منافی ہیں ،پولیو سے متعلق علمائے کراچ کے فتوؤں کی حمایت کرتے… Continue 23reading پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتوے ،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا

پی ٹی آئی حکومت نے ماضی کے مقابلے میں زیادہ قرضے لئے،اسحاق ڈارنے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت نے ماضی کے مقابلے میں زیادہ قرضے لئے،اسحاق ڈارنے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

لندن (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ قرضے لیے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ایک سال میں اندرونی و بیرونی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے ماضی کے مقابلے میں زیادہ قرضے لئے،اسحاق ڈارنے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

منشیات کے مقدمے میں قید رانا ثنا اللہ کو گہرا صدمہ لگ گیا،اہلیہ کا رو رو کر برا حال ، گھر میں صف ماتم

datetime 25  اگست‬‮  2019

منشیات کے مقدمے میں قید رانا ثنا اللہ کو گہرا صدمہ لگ گیا،اہلیہ کا رو رو کر برا حال ، گھر میں صف ماتم

فیصل آباد(آن لائن )سابق صوبائی وزیر قانون ،ممبر قومی اسمبلی راناثناء اللہ کے سسر اور فیصل آبادپریس کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رانا توصیف یوسف کے والد رانا یوسف مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں ،انکی نماز جنازہ سمن آباد کے بڑے قبرستان میں ادا کی گئی۔آن لائن کے مطابق سابق صوبائی وزیر… Continue 23reading منشیات کے مقدمے میں قید رانا ثنا اللہ کو گہرا صدمہ لگ گیا،اہلیہ کا رو رو کر برا حال ، گھر میں صف ماتم