اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اسلام آبادمیں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اسلام آبادمیں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم کردیاگیا،پولیس سٹیشن کاافتتاح معاون خصوصی ذوالفقار بخاری پیر کو کریں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقاری بخاری کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ پولیس سٹیشن کامقصد سمندرپارپاکستانیوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرناہے،سمندرپارپاکستانیوں کے اکثر مسائل ان کے… Continue 23reading اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اسلام آبادمیں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم،تفصیلات جاری