پاکستان میں سندھی اور پنجابی کیلئے بھی الگ الگ قانون ہے، نوازشریف مریم نواز کی وجہ سے واپس آئیں گے،اعتزاز احسن نے بڑے دعوے کردیئے
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سندھی اور پنجابی کیلئے بھی الگ الگ قانون ہیں، ہمیں یقین ہے نواز شریف علاج کروا کر وطن واپس ضرور آئیں گے،نواز شریف کو مریم نواز کی محبت وطن واپس لے کر آئے گی۔ ایک… Continue 23reading پاکستان میں سندھی اور پنجابی کیلئے بھی الگ الگ قانون ہے، نوازشریف مریم نواز کی وجہ سے واپس آئیں گے،اعتزاز احسن نے بڑے دعوے کردیئے











































