ملکی صورتحال مزید خراب ہوچکی، 22کروڑعوام پر ”ایک لاٹھی“ کیساتھ حکمرانی نہیں کی جاسکتی،مسلم لیگ(ن)نے بڑا اعلان کردیا
بورے والا (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات کے بعد ملک کا معاشی نظام مزید خراب ہوا ہے اور افراط زر اور بے روزگاری نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں جس سے ملک کی سلامتی کو بہت بڑے خطرات لاحق ہو… Continue 23reading ملکی صورتحال مزید خراب ہوچکی، 22کروڑعوام پر ”ایک لاٹھی“ کیساتھ حکمرانی نہیں کی جاسکتی،مسلم لیگ(ن)نے بڑا اعلان کردیا