ایف17 تھنڈر طیاروں نےایک بار پھر دشمن پر اپنی دھاک بٹھا دی،برق رفتاری سے اپنے اہداف کو نشانہ بنالیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ نے سومیانی رینج پر فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا، پاک فضائیہ کے تمام لڑاکا طیاروں نے اس مظاہرے میں حصہ لیا ۔صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تقریب کے مہمان خصوصی ہیں تھے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنر ل زبیر محمود حیات کی بھی مظاہرے میں شرکت کی ۔ JF-17 تھنڈر طیارے کی سولو ائیروبیٹکس اور پاک فضائیہ کی ائیروبیٹکس ٹیم شیر دل کے فضائی کرتب بھی تقریب کا حصہ تھے ۔پاک فضائیہ کے اسپیشل سروسز ونگ کے کمانڈوز بھی اس مظاہرے میں حصہ لے رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…