نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے ،سابق وزیر اعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا لیکن کس کی جانب سے ؟جانئے
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ہیں اور ان کے خلاف متعدد مقدمات زیر التوا… Continue 23reading نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے ،سابق وزیر اعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا لیکن کس کی جانب سے ؟جانئے











































